: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،15جون(ایجنسی) آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے جمعرات کو ایم بی بی ایس -2017 انٹرنس کا رزلٹ جاری کر دیا.
اسٹوڈنٹس اپنا رزلٹ ایمس کی آفیشیل ویب سائٹ https://www.aiimsexams.org/ میں دیکھ سکتے ہیں. آفیشیل نوٹیفکیشن کے مطابق، دہلی ایمس کے لئے کونسلنگ 3 سے 6 جولائی کے درمیان ہو سکتی ہے.
ایمس ایم بی بی ایس کا امتحان 28 مئی کو نئی دہلی، پٹنہ، بھوپال، جودھپور، بھونیشور، رشی کیش
اور رائے پور میں کئی سینٹرز پر ہوا تھا.
امتحان میں قریب 2 لاکھ 84 ہزار 737 اسٹوڈنٹس شامل ہوئے تھے. 4905 اسٹوڈنٹس کا کونسلنگ سے سیلکشن ہوا ہے.
ایمس ایم بی بی ایس میں ٹاپ کرنے والی نشتا Nishita Purohit باسکٹ بال کی نیشنل پلیئر ہیں.